پرائم ونڈا 23 نمبر ۔۔۔۔گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لیے بہترین اور متوازن خوراک ۔۔جس میں وہ تمام غذائی ضروریات موجود ہیں جو ایک جانور کوتندرست و توانا بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ پرائم ونڈا کے استعمال سے جانور کے بون سٹرکچر اور وزن میں یکساں بڑھوتری کے ساتھ ساتھ جانور کی جلد کو بھی چمکدار بناتا ہے ۔۔ اپنے کٹرے ، بچھڑوں اور بکروں کی گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لیے دکاندار سے ہمیشہ پرائم ونڈا 23 نمبر طلب کریں۔۔۔
برائے رابطہ ۔
03038096786
#Awesome #chaudharywanda #primewanda #SociallyIn #trendingpost #SuccessJourney #imran #trend #chaudhryfeedmills #ChampionsTrophy2025 #dairyanimal #beefanimal #aniamalfeed
Comments
Post a Comment