Skip to main content

Prime Wanda for milk animals





.پرائم ونڈا متوازن غذا
پیارے کسان بھائیو اپنے کاروبار کو نفع بخش بنانے کے لیے جانوروں کو ہمیشہ متوازن غذا دیں. متوازن غذا اس کو کہتے ہیں جس میں کاربوہائیڈریٹ- پروٹین -وٹامن -کیلشیم فیٹ -فائبر اور فولاد وغیرہ ہوں کیونکہ یہ سب اجزاء دودھ میں ہوتے ہیں اور اگر جسم میں ان کی مقدار کم ہوگی تو دودھ بھی کم ہوگا اور جانور کی صحت بھی خراب ہوگی دودھ والے جانوروں کو بہت زیادہ خوراک کی ضرورت نہیں بلکہ متوازن خوراک اور غذائی اعتبار سے متوازن چارے کی ضرورت ہوتی ہے چوہدری گروپ اف کمپنیز کے ماہرین ڈاکٹرز پرائم ونڈا بین الاقوامی معیار کے عین مطابق کسان بھائیوں کے لیے سٹیم ٹیکنالوجی کے ساتھ متوازن خوراک تیار کیا ہے جس سے جانوروں میں نہ صرف پروٹین اور نمکیات کی کمی پوری ہوگی بلکہ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں تیزی سے اضافہ ہوگا اور جانوروں کے نظام تولید کو بہتر بنائے گا فارمر حضرات جانوروں کو پرائم ونڈا کھلائیں اور زیادہ نفع کما کر خوشحال ہو جائیں۔۔ اپنے دکاندار سے ہمیشہ پرائم ونڈا طلب کریں
برائے رابطہ
WhatsApp +92312-6351973

#chaudhryfeed #primewanda 
Prime Wanda




Comments

Popular posts from this blog

PRIME WANDA | DAIRY PELET 25S | FOR MILK CATTLE

 

Prime Wanda no 23 | Wanda for Eid Cattle | 03126351973

  Prime Wanda Meat Palet 23 اپنے قربانی والے جانوروں کو کھلائیں – گوشت اور خوبصورتی میں یقینی اضافہ پائیں 0312-6351973

BEST CATTLE FEED | PRIME WANDA | CH FEEDS PVT LTD

  پرائم ونڈا ۔۔ ڈیری فارمرز کی اولین پسند ۔۔ جانوروں کے دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھاۓ اور رکھے آپکے جانوروں کو صحت مند ۔۔۔ اگر آپ بھی اپنے جانور کی صحت اور دودھ کی پیداوار کے متعلق پریشان ہیں تو اپنے دکاندار سے ہمیشہ پرائم ونڈا طلب کریں۔۔۔ برائے رابطہ ۔۔ 03038096786 0312-6351973