السَلامُ عَلَيْكُم میرے پیارے فارمر بھاٸیو! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اب سردی کا موسم شروع ہو چکا ہے اس موسم میں جانور کو زیادہ توانائی والی اور متوازن خوراک کی اشد ضرورت ہوتی ہے لہذا اس موسمی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوٸے چوہدری گروپ آف کمپنیز کے ماہرین ڈاکٹرز نے پراٸم ونڈا برانڈ Prime-26 کسان بھاٸیوں کے لیے اللہ کے فضل سے سردیوں کے لیے سٹیم ٹیکنالوجی کے ساتھ افلاٹاکسن سے پاک ایک خاص تحفہ بنایا ہے انشاء اللہ ایک بار ہمارے کہنے پر آزماٸیں اور اگلی دفعہ اس برانڈ کا بہترین معیار اللہ کے فضل سے آپ کو ہمارے پاس لانے پر مجبور کر دے گا. چوہدری گروپ آف کمپنیز کا یہ برانڈ دودھ کی پیداور میں یقینی اضافہ اور جانوروں کو صحت مند اور تندرست و توانا رکھتا ہے پرائم ونڈا ۔۔۔ صحت مند جانور ۔۔ زیادہ پیداوار۔۔ خوشحال کسان۔۔۔بہترین غذائی اجزا ء کا مرکب۔۔۔۔۔ متعدی بیماریوں سے بچاؤ اور دودھ میں اضافے کے لیے ہمیشہ پرائم ونڈا استعمال کریں ۔پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا کے علاقوں میں پرائم ونڈا کی ڈیلر شپ حاصل کرنے کے لیے ابھی کال کریں 0343-6508514 Peace be upon you, my dear farmer broth...
breeder feed, day one chicks, prime wanda